UA-70510834-1

ہمارے سب معزز قارئین ادارہ ہذا کے قواعدوضوابط کا دھیان رکھتے ہوئے اپنے مضامین، کالمز،معلومات، آزادانہ رائے اوربے لاگ تبصرے “یاغستان ڈاٹ کام” میں اشاعت کے لئے بھیج سکتے ہیں، جنہیں مناسب ایڈیٹنگ کے بعد آپ کے نام سے شائع کیا جائے گا۔ نیز،جو خواتین وحضرات اردو لکھنے میں دشواری محسوس کرتے ہوں،انکی تحریر کی تصحیح بھی ہمارا سٹاف کرے گا۔

آئیے، یاغستان ڈاٹ کام کے پلیٹ فارم سے ایک نئے تمدن کی ابتداء کریں۔ایک پرفخر معاشرے کی تشکیل کرکےاپنے لوگوں کو فکروتصوراوردیدہ ور سوچ سے مزین ایک ایسا بیدار شعور عطاکریں، جس سے ہماری آئندہ نسلوں کا مستقبل، مستقل امن کے دامن میں، سکون کی نیند سو سکے۔

پشتو، اردو اور انگریزی زبانوں پر مشتمل آپکی مصدقہ اطلاعات، خبروں، رپورٹس، ادبی تحریروں، اور علاقائی شاعری کو خوش آمدید کہا جائے گا۔ ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کے قلمی اور فنی تعاون سے نئے فاٹا کی نمود کے لئےیاغستان ڈاٹ کام ایک اہم پیشرفت ثابت ہوگی۔ 

(ادارہ یاغستان ڈاٹ کام)                                           

[contact-form-7 id=”3584″ title=”Mail Us”]