UA-70510834-1

مسسز جمشید خاکوانی

70 مراسلات (Posts) 0 Comments (تبصرے)
مسسز جمشید خاکوانی نے 2007 میں روزنامہ خبریں ملتان کے لئے لکھنا شروع کیا۔ 2012 میں دنیا اخبار کے لئے بھی لکھا،2013 سے خبریں لاہور کے لئے لکھنا شروع کیا اور یہ سلسلہ ابھی تک جاری ہے۔ محترمہ کے کالم سچ ڈاٹ ٹی وی اور جیو اردو پر بھی پڑھے جا سکتے ہیں۔ مسز جمشید خاکوانی شاعرہ بھی ہیں۔یاغستان ڈاٹ کام کے ابتدائی دنوں سے مسسز خاکوانی ادارے کا حصہ بنی ہیں۔